چودھری پرویزالٰہی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے،ارکان سے ملاقاتیں
یوتھ ویژن نیوز ( سیف بھٹہ سے )وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی اسمبلی آمد،ارکان سے ملاقاتیں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی بھی پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی جہاں اعتماد کے ووٹ سمیت دیگرسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
Load/Hide Comments