پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر، محترمہ جین میریٹ کی ملاقات پاکستان اور روس کا کثیر الجہتی پلیٹ فارمز پر ہم آہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عزم پاکستان کا اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں 14 درجے کا زبردست اضافہ چین کا تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی 9 امریکی کمپنیوں کی املاک منجمد کرنے کا اعلان بغیر فضل الرحمان کی حمایت کے آئینی ترامیم ناممکن ہے، بلاول بھٹو سندھ حکومت نے بارش سے متاثرہ کراچی کی سڑکوں کی مرمت کے لیے 1.5 ارب روپے کی منظوری دے دی مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترامیم کو ناقابل قبول اور ناقابل عمل قرار دے دیا پی ٹی آئی کا مینارِ پاکستان ریلی سے قبل گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع آئینی ترمیم کے بجائے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے، مفتاح اسماعیل حکومت کا آئینی ترامیم پر بار ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ،وزیرِ قانون اعظم نزیرتارڑ

 برطانیہ کا زمین سےخلا میں راکٹ بھیجنےکا مشن فیل ہوگیا

یوتھ ویژن نیوز : (یاسر ملک سے ) برطانیہ کا اپنی سرزمین سے پہلی بار خلا کے مدار میں راکٹ بھیجنے کا تاریخی تجربہ ناکامی سے دوچار ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ راکٹ کے اپنے ہدف کے قریب پہنچ کر تجربے میں ناکامی کی وجہ ایک ’نقص‘ تھا۔ ورجن اوربٹ کمپنی سے وابستہ بوئنگ 747 طیارہ جس پر راکٹ بھی نصب تھا جنوب مغربی شہر کورن وال سے پرواز کی اور بعد ازاں وہ بحر الکاہل پر طیارے سے الگ ہوگیا

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا شہریوں کو قسطوں پرای موٹرسائیکل دینے کا منصوبہ

البتہ  ورجن اوربٹ نے اپنی ٹویٹ مِں بتایا کہ  راکٹ خلا میں پہنچے سے پہلے ہی کسی غیر معمولی صورت حال سے دوچار ہوا جس پر اسے واپس زمین پر آنا پڑا۔اگر یہ تجربہ کامیاب ہوتا تو زمین کے گرد خلا میں راکٹ بھیجنے والے ممالک میں برطانیہ بھی شامل ہو جاتا۔  ورجن آربٹ کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ ’بظاہر ہمیں ایک نقص کا سامنا کرنا پڑا ہے، جس نے ہمیں مدار میں پہنچنے سے روک دیا ہے۔‘

لانچ کے موقعے پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی جہاں سے ورجن لانچر ون راکٹ روانہ کیا گیا۔یہ راکٹ تبدیل شدہ بوئنگ 747 کے پروں کے نیچے نصب تھا، جسے بحر اوقیانوس کے اوپر چھوڑا گیا۔

برطانیہ کے تجربے کی ناکامی یورپ کے خلائی منصوبوں کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نزلہ زکام کا علاج گھریلو ٹوٹکے سے ممکن ؟

اس سے قبل  دسمبر میں اٹلی کے تیار کردہ ویگا سی راکٹ کو بھی فرینچ گیانا سے لانچنگ کے بعد ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا، جس کے بعد ان راکٹس کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com