وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بیرون ملک اسکالر شپز کے نام پر فراڈ کروڑں روپےغائب ہونے کا انکشاف ڈالر پھر سے ہوا بے لگام دام پھر سے بڑھ گئے نامور گلوکارگپی گریوال کے گھر پر حملہ خورشید شاہ کی مسلم لیگ پر کڑی تنقید طویل مدت کے بعد حماس نے 17، اسرائیل نے 39 قیدی رہا کر دیے نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے تفتیش ڈائیوو ایکسپریس پاکستان میں 200 الیکٹرک انٹرسٹی بسیں شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کپتان بننے کے بعد شاہین آفریدی کا ردعمل اقوامِ متحدہ میں غزہ میں ‘انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفے’ کی قرارداد منظور شان مسعود پاکستانی ٹیم کے نئے کپتان مقرر

ماں جالاد بن گئی،3 دن کی نومولود بیٹی کو گلادبا کرقتل کردیا

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک )بھارت میں افسوسناک واقعہ،دوسری بیٹی پیدا ہونے  پر ماں نے 3 دن کی نومولود بیٹی کو گلا دبا کر مار ڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 25 سالہ ماں نے اپنی 3  دن کی بیٹی کا رومال سے گلا دبا کر قتل کردیا۔  

یہ بھی پڑھیں: میٹھےمشروبات مردوں اورخواتین میں گنج پن کی بڑی وجہ قرار 

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ دوسری بیٹی کی پیدائش پر خاتون افسردہ ہوگئی اور اس نے گزشتہ سال 29 دسمبر کو رومال کی مدد سے اپنی 3 دن کی نومولود کا گلا دبا کر قتل کردیا۔ 

بھارتی پولیس نے  ماں کو نومولود   بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com