روپے کی قدر میں کمی سے ڈالر آج پھر مہنگا

یوتھ ویژن نیوز ( عاقب غوری سے )پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں اضافہ جاری ہے۔
آج بھی کاروبار کے دوران امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 51 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 226 روپے 94 پیسے پر بند ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ہوشیار، خبردار: وٹس ایپ پرایک امیج سے فون ہیک،بچنےکیلیے ابھی سیٹنگ تبدیل کریں
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 226 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے اضافے سے 236 روپے ہوگیا ہے۔
Load/Hide Comments