2023 پاکستان کیلئےکیسا ہوگا ؟ماہرعلم نجوم نے اہم پیش گوئی کردی

یوتھ ویژن نیوز (واصب غوری سے ماہرین نجوم نےپیش گوئی کی ہے کہ 2023سال پاکستان کیلئے بہتر ثابت ہوسکتا ہے ۔کچھ چیلنجز آئیں گے یہ تو جب سے پاکستان بنا ہے تک سے آرہے ہیں ۔
تفصیلات کےمطابق ماہرین نجوم نے بتایا کہ پاکستان میں معاشی بحران یا سیاسی بحران جیسے مسائل آسکتےہیں ، پوری دنیا سمیت پاکستان کو بھی کلائیمیٹ چینج جیسے مسائل سے نمٹنا پڑے گا ۔سیلاب اور دیگر مسائل پیش آسکتے ہیں ۔2022کی 2023میں لوگ پاکستان سے فرار ہونے کی کوشش کریں گے ۔ بیرون ملک سیٹل ہونے کی کوشش کریں گے ،لوگ روز گار کے مواقع سے زیادہ پریشان ہیں
Load/Hide Comments