اسلام آباد:پسند کی شادی کرنے والا نوجوان قتل
اسلام آباد: 7-G کےعلاقے میں نوجوان قتل۔
تفصیلات کےمطابق لڑکےنے آٹھ ماہ قبل کورٹ کےزریعے پسند کی شادی کی تھی۔ اوروہ عارضی طورپر اسلام آبادکےعلاقے 7-G میں لڑکی کےساتھ مقیم تھا
لڑکی کے باپ اوربھائیوں نے آج لڑکےکےگھر ہلہ بول دیا لڑکی کو زبردستی لےجانےپر مزاحمت کےدوران لڑکی کےباپ نے لڑکےکو فائرنگ سےقتل کردیا۔
مقتول کا نام طلحہ بتایا جاتاہے تعلق مردان سے ہے۔
Load/Hide Comments