کالے شیشے ، ہارن ، ہوٹرز فینسی نمبرز پلیٹس کی گاڑیوں والے ہوجائیں ہوشیار ورنہ ہونگے گرفتار

یوتھ ویژن نیوز ( قاری عاشق حیسن سے ) کراچی میں کالے شیشے ، ہارن ، ہوٹرز فینسی نمبرز پلیٹس کی گاڑیوں والے ہوجائیں ہوشیار ورنہ گرفتار ہوجائیں گے
کمشنر کراچی نے محکمہ داخلہ کی ہدایت پر دو ماہ کے لئے 144 نافد کردی
قانون کی خلاف ورزی والوں کے خلاف دفعہ 188 پی پی سی کے تحت گرفتاری کرنے کی ہدایت
کالے ٹنٹیڈ شیشے ، ہوٹرز اور پریشر ہارن فروخت کرنے پر بھی پابندی عائد
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے جعلی نمبرز پلیٹ والوں خلاف سخت کاروائی کا حکم دیا.

Load/Hide Comments