روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی نئی آڈیو لیک ہوگئی

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور رہنما پی ٹی آئی زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو  میں ایک دوسرے سے شکوے گلے کئے

السلام و علیکم  کیسے ہیں آپ ، بشری بی بی 

زلفی بخاری نے جواب دیا میں ٹھیک ہوں مرشد آپ کیسی ہیں۔

بشری بی بی  نے جواب دیا اللہ کا شکر ہے ، خان صاحب کی کچھ گھڑیاں ہیں انہوں نے کہا ہے کہ آپ کو بھیج دوں آپ انہیں  بیچ وغیرہ دیں ۔

 زلفی بخاری کاکہنا تھا کہ مرشد آپ سے دن میں دس مرتبہ بات کرتا تھا ۔کوشش کریں کنکشن بحال ہوں۔

بشریٰ بی بی  کا کہنا تھا آپ ٹھیک تو ہیں آپ کا کوئی افیئر تو نہیں چل رہا آج کل ۔

زلفی بخاری کاکہنا تھا افیئر نہیں مرشد افیئر نہیں چل رہا ابھی۔

بشریٰ بی بی  نے زلفی بخاری کو جواب دیا جھوٹ بول رہے ہیں ۔

 زلفی بخاری نے کہا نہیں نہیں آپ خود چیک کر لیں ایسی کوئی بات نہیں۔

بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ چیک، شکل سے تو لگ رہا ہے مجھے آپ کی بات پر یقین ہی نہیں ہے ۔

زلفی بخاری نے بشری بی بی کو جواب دیا نہیں ہے ناں ۔

بشری بی بی  نے کہا اب یہ چیزیں میں چیک تو نہیں کروا سکتی یہ غلط فہمی ہے اگر آپ یہ سمجھتے ہیں ۔

 بشری بی بی نے کہا ناکہ مجھے کوئی ایسا نہیں ملا بات چیت کرنے والا یہ آپ کی کوئی غلط فہمی ہے۔

بشریٰ بی بی نے کہا میں نے ایسے بہت لوگ دیکھے ہیں بہت انٹیلیجنٹ میاں بیوی ہوتے ہیں۔ہر چیز ان کی ایک ہی مطابق چل رہی ہوتی ہے لیکن بیزار ہوتے ہیں ہمارے رشتے کی طرح۔

زلفی بخاری کاکہنا تھا کہ اگر آپ منٹس گنیں تو آپ سے پچھلے چار پانچ سالوں میں میں نے آپ سے زیادہ بات کی ہو گی۔اتنی بات تو نہیں نے ایری سے10منٹ بھی نہیں کی۔ ایری کو چھوڑ چکا ہوں اب کسی کوئی افئیر نہیں۔سب کی قسمت میں سول میٹ ہمسفر نہیں ہوتی۔بلکل صحیح لیکن اسی لیے اسے چھوڑ دیا تھا آپ کو قراآن پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں ایسا کچھ نہیں۔جو کچھ تھا وہ پہلے تھا دو یا تین ہفتے تھے ۔فیک چیز ایسے نکلی کہ پھر میں نے تبدیل کر لی ۔

بشری بی بی نے کہا آپ کی ایک چیز نکلی نہیں نکل گئی تھی ، پورے زمانے میں آپ مشہور ہوچکے ہوئے تھے ۔

زلفی کا بشری بی بی کو جواب  میں کہنا تھا آپ سے فون پر دن میں فون پر دس دفعہ پہلے بات کرتا تھا ۔

 بشری بی بی کا زلفی بخاری کوکہنا تھا کہ آجکل کی لڑکیاں بات چیت کرنے میں تو ٹھیک لیکن ہمسفر کے لیے ٹھیک نہیں۔

زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ یہ کوئی مذاق یا عام چیز نہیں نیک بیوی نکلنا مشکل ہے ۔مرشد آپ بھی کچھ عرض کریں تو کچھ بہتر ہو ۔

زلفی بخاری نے کہا لیکن مرشد ہر بندہ ترستا تو ہے ،خوش نصیب ہوتے ہیں آپ۔

بشری بی بی  نے کہا نہیں نہیں وہ سوول میٹ نہیں مل سکتی جب ہم لڑتے ہیں نا تب سر کو پیٹتے ہیں ۔

 بشری بی بی  نے کہا ایک دوسرے کو فٹا فٹ مناتے ہیں کہ اپنا بوجھ ہٹا دیں ، تو سوول میٹ ہر ایک کی قسمت میں نہیں ہوتی ہے ،

زلفی بخاری نے کہا نہیں وہ نہیں ہے لیکن مرشد میں آپ کو بتا دوں  چلیں اب بات چھڑ گئی ہے تو ۔

بشریٰ بی بی نے کہا میں نے بہت کی ، عرض تو نہیں کی ایک دفع کوشش کی تھی۔لیکن کچھ ایسی چیزیں ہوتی ہیں جو میں خود بولنا نہیں چاہتی۔کچھ ایسی روحیں جو اس دنیا میں جن کا آپس میں کنکشن تھا ان کا ملنا ہی ملنا تھا ۔

زلفی بخاری کاکہنا تھا مرشد کبھی کبھی میں پھر بہت تنہا محسوس کرتا ہوں۔

بشریٰ بی بی نے کہا کبھی آپ نے یہ غور کیا کہ آپ میرے سے اتنا دور کیوں ہوئے۔

 زلفی بخاری نے کہا مرشد آپ نے تو  مجھے دور کیا ہوا ہے۔

بشریٰ بی بی نے کہا ہمیشہ یار رکھیں کہ کیا چیز اللہ ہو پسند نہیں آتی پتہ ہے ؟بے وفائی اللہ کو پسند نہیں آتی۔

بشری بی بی کے جواب پر زلفی بخاری نے ٹھندا سانس لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com