پنجاب کی نئی انتظامی تقسیم کردی گئی

اس کے مطابق اب پنجاب کے 41 اضلاع اور 10 ڈویژن ہوں گے۔
1: راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع:
1:راولپنڈی
2: مری
3:اٹک
4: جہلم
5: چکوال
6:تلہ گنگ
2:گجرات ڈویژن کے اضلاع،
1: گجرات
2: منڈی بہاوالدین
3: وزیر آ باد
4: حافظ آباد
3: گوجرانولہ ڈویژن کے اضلاع،
1: گوجرانولہ
2: نارووال
3: سیالکوٹ
4: لاہور ڈویژن کے اضلاع,
1: لاہور
2: قصور
3: شیخوپورہ
4: ننکانہ صاحب
5: ساہیوال ڈویژن کے اضلاع:
1: ساہیوال
2: اوکاڑہ
3: پاکپتن
6: فیصل آباد ڈویژن کے اضلاع٫
1: فیصل آباد
2: جھنگ
3: چینیوٹ
4: ٹوبہ ٹیک سنگھ
7: سرگودھا ڈویژن کے اضلاع،
1: سرگودھا
2: خوشاب
3: میانوالی
4: بھکر
8: ملتان ڈویژن کے اضلاع
1: ملتان
2: خانیوال
3: وہاڑی
4: لودھراں
9: ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے اضلاع،
1: ڈیرہ غازی خان
2: تونسہ
3؛ لیہ
4: کوٹ ادو
5: مظفرگڑھ
6؛ راجن پور
10: بہاولپور ڈویژن کے اضلاع،
1: بہاولپور
2: بہاولنگر
3: رحیم یار خان.
Load/Hide Comments