پرانے نوٹ رکھنے والوں کیلئے اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان.

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10، 50 اور 100 روپے کے پرانے ڈیزائن کے نوٹوں کی تبدیلی کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2022 ہے.
پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹ ملک بھر میں اسٹیٹ بینک کے دفاتر کے کاؤنٹرز سے 31 دسمبر 2022 تک تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔
Load/Hide Comments