روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم

شاہ چارلس کی تصاویر والےکرنسی نوٹوں کا ڈیزائن سامنےآ گیا

 برطانیہ میں بادشاہ چارلس سوئم کی تصاویر کے ساتھ نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن جاری کردیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بینک آف انگلینڈ حکام کا کہنا ہے کہ 5، 10، 20 اور 50 پاؤنڈ کے نوٹون پر کہ شاہ چارلس کا پورٹریٹ کے علاوہ کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ 

نئے نوٹوں کی سرکولیشن 2024 کے وسط سے شروع ہوجائے گی اور شاہ چارلس کی تصویر نوٹ کے سرورق پر ہوگی۔

بینک آف انگلینڈ کا کہنا ہے کہ ملکہ ایلزبتھ دوئم اور شاہ چارلس سوئم کی تصاویر والے نوٹ ملک بھر میں قابل قبول ہوں گے۔

شاہی حکم نامہ کے مطابق نوٹوں کی تبدیلی کے دوران مالیاتی اثرات کو کم سے کم رکھنے کا کہا گیا ہے۔

شاہ چارلس کی تصویر والا سکہ بھی رواں مہینے سے جاری کیا جائے گا، ملک بھر کے 9 ہزار 452 ڈاک خانوں کے ذریعے 49 لاکھ سکے تقسیم کیے جا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ بینک آف انگلینڈ نے پہلی بار ملکہ ایلزبتھ دوئم کے پورٹریٹ 1960 میں 1 پاؤنڈ کے نوٹ پر شائع کیے تھے۔

دن ہوتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com