وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خضدار بم دھماکے کی مزمت

۔وزیراعلئ کا دھماکے میں معصوم شہریوں کے زخمی ہونے پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار
۔وزیر اعلئ کی خضدار کے اسپتالوں میں ایمرجنسی کے نفاز اور زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت
۔بے گناہ لوگوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے ملک قوم اور قبائل کے دشمن ہیں۔
۔کوئی بھی مزہب اور معاشرہ خون ناحق بہانے کی اجازت نہیں دیتا۔
۔واقعہ میں ملوث عناصر اور انکے سرپرستوں کو قانون کی گرفت میں لا یا جاۓ۔وزیراعلئ کی پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت
۔خضدار شہر اور قومی شاہراہ کی سیکیورٹی میں اضافہ کیا جاۓ۔
۔عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین زمہ داری ہے جس میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جاۓ۔وزیراعلئ
۔دہشت گردوں کا پیچھا کرکے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جاۓ
۔وزیراعلئ کی زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا
Load/Hide Comments