شیخ رشید پھرسے میدان میں آگئے،ٹویٹراکاؤنٹ ایک ہفتے بعد بحال ہوگیا

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا ٹویٹ اکانٹ بحال ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ 8 دسمبر کی رات کو اچانک میرا ٹویٹر اکاونٹ نامعلوم وجوہات کی بنا پر بند ہوگیا تھا، آج رات 7 بجےایک ہفتے کے بعد میرا ٹویٹر اکاونٹ خود بخود دوبارہ کھل گیا ہے

Load/Hide Comments