جو ماضی سے سبق حاصل نہیں کرتے وہ ایک ہی طرح کی غلطیاں بار بار دہراتے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

imran khan 2 e1625995420774

اسلام آباد۔ (واصب ابراہیم غوری سے ):وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو ماضی سے سبق حاصل نہیں کرتے وہ ایک ہی طرح کی غلطیاں بار بار دہراتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں کیا۔ ٹویٹ میں وزیراعظم نے ہالینڈ کے فلاسفر برچ سپینوزا کا ایک قول بھی ان کی تصویر کے ساتھ شیئر کیا جس میں سپینوزا نے کہا ہے کہ” اگرآپ چاہتے ہیں کہ آپ کا حال آپ کے ماضی سے مختلف ہو تو اپنے ماضی کامطالعہ کریں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں