رنائی میں کوئلہ کان بیٹھ گئی،متعدد مزدور دب گئے

یوتھ ویژن نیوز (مبظر چشتی سے )بلوچستان کی تحصیل ہرنائی میں کوئلہ کان دھماکے سے بیٹھ گئی، جس کی زد میں آکر متعدد کان کن دب گئے۔

لیویز حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ہرنائی کے علاقے ترخ تنگ میں پیش آیا، جہاں کوئلہ کان ایریا میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوا اور کان بیٹھ گئی۔ موصول ابتدائی معلومات کے مطابق چھ کان کان کوئلہ کان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پی ایم ڈی سی، ریسکو اور ضلعی انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، جہاں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com