وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

دونوں قائدین کی ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں ہوئی

قائدین نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

ملاقات میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور سردیوں کی آمد کے پیش نظر امدادی عمل کا جائزہ لیا گیا

دونوں قائدین نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے عمل کو مزید تیز بنانے پر اتفاق کیا

دونوں قائدین نے معاشی بہتری، عوام کے ریلیف اور ترقیاتی عمل کے حوالے سے امور پر بھی گفتگو کی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com