ڈالرکوبریک نہ لگ سکی،قیمت میں مزیداضافہ
یوتھ ویژن نیوز (عاقب غوری سے )ملک بھر میں آخری کاروبار روز کے آغاز میں ڈالر کی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈالر میں تاحال اضافہ جاری ہے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 223.92روپے سے بڑھ کر 224روپے پر پہنچ گیا ۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے
Load/Hide Comments