اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں بچے کی ولادت

یوتھ ویژن نیوز (ویب ڈسک )مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے بیرونی صحن میں خاتون نے طبی ٹیم کے رضاکاروں کی مدد سے بچے کو جنم دیا۔ طبی یونٹ کی بروقت امداد سے ولادت کا عمل آسان ہوگیا۔


میڈیا زرایع کے مطابق مسجد نبوی میں موجود ہلال الاحمر کے یونٹ کو اطلاع ملی تھی کہ ایک خاتون کے یہاں ولادت ہونے والی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ہلال الاحمر کے یونٹ اور رضاکار طبی عملہ وہاں پہنچ گیا۔

لیڈی ڈاکٹر نے زچہ کا معائنہ کیا اورفوری طور پر ولادت کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔
اس حوالے سے ریجنل ہلال الاحمر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر احمد علی الزھرانی نے بتایا کہ طبی ٹیم کی بروقت مدد سے ولادت کا عمل آسان ہوا۔
ڈاکٹر الزھرانی کا مزید کہنا تھا کہ زچہ کی حالت کا معائنہ کرنے پرمعلوم ہوا کہ ولادت کے لیے زچہ کو ہسپتال منتقل کرنے کا وقت نہیں اسی لیے گائنی ڈاکٹر نے فوری ولادت کی کارروائی کا آغاز کردیا۔


ولادت کے بعد طبی یونٹ کے ذریعے زچہ و بچہ کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کردیا جہاں دونوں کی صحت بہتر بتائی جاتی ہے، والد نے اپنی نومولود بچی کا نام ’طیبہ‘ رکھ دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com