اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

پاکستان میں اس سال 34 لاکھ ٹن یوریا کی پیداوار ہوئی، پاکستان میں یوریا کی فی بوری قمیت 1768 طے کی گئی،وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار


اسلام آباد۔ (عمران قذافی سے ):وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس سال 34 لاکھ ٹن یوریا کی پیداوار ہوئی، پاکستان میں یوریا کی فی بوری قمیت 1768 طے کی گئی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یوریا پیداوار و فراہمی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی فخر امام بھی اجلاس میں شریک تھے۔ اجلاس میں دسمبر کیلئے یوریا کی پیداوار اور موجودہ سٹاک پوزیشن پر بریفنگ دی گئی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اس سال ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ یوریا کی پیداوار کئی گئی، پاکستان میں اس سال 34 لاکھ ٹن یوریا کی پیداوار ہوئی۔

خسرو بختیار نے کہا کہ پاکستان میں یوریا کی فی بوری قمیت 1768 طے کی گئی،جبکہ عالمی منڈی میں 10،000 فی بوری یوریا فروخت ہو رہا ہے، انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر نے یوریا کی بلیک مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ۔

حکومت کی بروقت کارروائی سے ایک ہی ہفتے میں یوریا کی فی بوری قمیت 400 روپے کم ہوئی ہے، حکومت یوریا کی پیداوار، سپلائی چین اور فروخت کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے، انہوں نے کہا کہ کسانوں کو طے شدہ قمیت پر یوریا کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

u, 2 Dec 2021, 6:15 PM

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com