سی ایس ایس کا خصوصی امتحان سندھ میں سیٹیں خالی

کئی برسوں سے سندھ صوبے کی (Urban+Rural ) کے کوٹے کی سیٹیں خالی جارہی ہیں ۔
جس کی وجہ سے یہ امتحان منعقد ہو رہا ہے
یہ امتحان پاس کر کے آپ
اسسٹنٹ کمشنر , اسسٹنٹ سپرنٹینڈینٹ آف پولیس , سیکشن آفیسر , Embassy میں Second officer , اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز , اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس, اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل , اسسٹنٹ اکائونٹنٹ جنرل , اسسٹنٹ آڈیٹر جنرل , اسسٹنٹ ڈویژنل سپرینٹینڈینٹ ریلوے وغیرہ بن سکتے ہیں

  1. عمر 32 سال تک
  2. گریجویٹ
  3. ڈومیسائل: کراچی , حیدرآباد , سکھر , لاڑکانہ, میرپورخاص , شھید بے نظیر آباد ( نوابشاھ ) ٍڈویژن
    یعنی کہ پورا سندھ ۔
  4. ٹیسٹ کی نوعیت MCQS (Short listing) .
  5. آخری تاریخ 26 دسمبر 2022 آن لائن فارم جمع کرانے کی ۔
  6. 3 دفعہ CSS فیل بھی بیٹھ سکتا ہے ۔
    تو
    ھمت کریں , جو گھر میں بیٹھے ہوئے نوجوان لڑکے , لڑکیاں ہیں , انھیں یہ موقع نہیں گنوانا چاہئے ۔

صرف 250 روپے فیس ہے
بسم اللہ کریں اور فارم بھر کے تیاری شروع کردیں ۔
سب چیزیں NET پر موجود ہیں , MCQS , BOOKS ھر چیز web پر available ہے ۔
گھبرائیں نھیں , یہ بھی انٹر , BA , MA, Msc , MBBS , FCPS کی طرح کا امتحان ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com