روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی

بہاولنگرمیں میڈیکل کالج کوہرصورت مکمل کریںگے,ڈاکٹراحمدجاویدقاضی


یوتھ ویژن نیوز (ملک صفدر ضیاء سے )سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کی زیرصدارت اپنے دفترمیں اجلاس منعقدہوا،جس میں سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن سیدواجدعلی شاہ،ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ آغانبیل،چیف پلاننگ آفیسرعبدالحق بھٹی،ڈائریکٹربلڈنگزساؤتھ عمیرچوہدری،سی ای او بہاول نگرڈاکٹرفائزہ،ڈاکٹرعثمان اسلم،ایکسئین بلڈنگزمحمدندیم ودیگرمتعلقہ افسران نے شرکت کی۔سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے اجلاس کے دوران بہاول نگرمیں میڈیکل کالج کی سکیم کے روڈمیپ کاتفصیلی جائزہ لیا۔ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ آغانبیل،بلڈنگزافسران اور چیف پلاننگ آفیسرعبدالحق بھٹی نے سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی کو بریفنگ دی۔
صوبائی سیکرٹری صحت ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے کہاکہ بہاول نگرمیں میڈیکل کالج کو ہرصورت مکمل کریں گے۔انشاء اللہ بہاول نگرمیں میڈیکل کالج جون2024میں مکمل فعال ہوجائے گا۔بہاول نگرکے میڈیکل کالج میں ڈاکٹرزکی رہائش گاہوں،ڈاکٹرزاور سٹوڈنٹس ہاسٹل سمیت دیگرسہولیات مہیاہوں گی۔صوبائی سیکرٹری صحت نے مزیدکہاکہ ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاول نگر 539بستروں پر مشتمل ہے۔بہاول نگرمیں 200بستروں پر مشتمل مدراینڈچائلڈ ہسپتال پربھی تیزی سے کام جاری ہے۔صوبائی سیکرٹری صحت نے متعلقہ افسران کو بہاول نگرمیں میڈیکل کالج کے حوالہ سے محکمہ پی اینڈڈی کے ساتھ مکمل کوارڈنیشن کی ہدایت کی ھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com