سعودی عرب کی ارجنٹینا کیخلاف تاریخی فتح، عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا
فیفا ورلڈ کپ میں آج سعودی عرب نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے ارجنٹینا کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے تاریخی شکست دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی تاریخی فتح کے بعد سعودی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے شاہی فرمان بھی جاری کردیا گیا ہے۔
شاہی فرمان کے مطابق کل ملک بھر میں تمام سرکاری و نجی ادارے اور محکمے بند رہیں گے۔ اس کے علاوہ تمام سکولوں اور کالجوں میں بھی عام تعطیل ہوگی۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اور تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس میں سعودی وزیراعظم اور ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب
Load/Hide Comments