خاتون جج نےوکیل کی پٹائی کر ڈالی

پاکستان کی طرح پڑوسیوں کے ہاں بھی ججز اور وکلا کے تعلقات کشیداں ،وکلا ،عدالتی عملے میں لڑائیاں معمول کی بات بن گئی ویڈیو میں خاتون جج کی جانب سے خاتون وکیل کو سرکے بالوں سے پکڑ پرتھپڑ بھی مارے گئے
ساتھی وکلا کی جانب سے لڑائی چھڑوانے کی کوشش بھی بے سود ثابت ہوئی۔
سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں تشدد کاشکار خاتون وکیل کی جانب سے خود کو بچانے کیلئے مزاحمت بھی کی گئی مگر وکیل پرتشدد میں بازی خاتون جج لے گئیں۔
Load/Hide Comments