روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم

اسلام آباد میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی

یوتھ ویژن نیوز (مظر چشتی سے )اسلام آباد میں، پی ٹی آئی کی ریلی کو این او سی ملنے کے پیش نظر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے ہمارے نمائندے نے پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ شہر کےسبھی داخلی اور خارجی راستوں پر سیکورٹی الرٹ کردی گئی ہے ۔
اس رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں داخل ہونے کے دس راستوں پرباڈی کیمروں کے ساتھ پولیس تعینات کئے جارہے ہیں ۔
اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ باڈی کیمروں سے امن عامہ کی صورتحال ریکارڈ کی جائے گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ باڈی کیمروں کی ریکارڈنگ سے غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث عناصر کی نشاندھی ہوجاتی ہے۔

یہ بھی پرھیں: انڈونیشیا میں 5.6شدت کے زلزلے سے 162افراد جاں بحق
انھوں نے بتایا کہ امن عامہ سے متعلق حالات میں باڈی کیمروں سے لیس پولیس اہکاروں کو پہلی بار تعینات کیا جارہا ہے ۔ انھوں نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے جدید ٹیکنالوجی سے لیس پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہی ایف سی اور رینجرز کے اہلکار بھی ڈیوٹی دیں گے ۔
یاد رہے کہ اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی ریلی کے لئے این او سی جاری کردیا ہے جس کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان نےاعلان کیا ہے کہ راولپنڈی سے اسلام آباد کے لئے مارچ کی قیادت وہ خود کریں گے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ اپنے کارکنوں اور طرفداروں کو جھبیس نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دے دی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com