پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا میں امن اور تنازع کشمیر وزیراعظم شہباز شریف کا حساس قیمتوں کی سالانہ شرح میں تاریخی کمی پر اظہارِ اطمینان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا پاکستان کا آئی ایم ایف کے 5 اہم اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا خدشہ پاکستان کسٹمز کا اسمگل شدہ گاڑیوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کراچی میں گھر سے گرفتار مصدق ملک کا روس کے ساتھ خام تیل معاہدے کی خبروں کی تردید عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملے کے کیس میں بریت کی درخواست مسترد ہادیقہ کیانی اور مہرانگ بلوچ بی بی سی 100 ویمن 2024 کی فہرست میں ابھریں

آئی ایم ایف نے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیے

آئی ایم ایف کے وفد کا پاکستان دورہ: 1 ارب ڈالر قرض مذاکرات پر بات چیت

یوتھ ویژن نیوز(عاقب غوری سے )پہلی سہہ ماہی کی اقتصادی کارکردگی سے متعلق رپورٹ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو دی جائے گی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔

وزارتِ خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کی اقتصادی کارکردگی سے متعلق اعداد و شمار پہلے ہی آئی ایم ایف کو دئیے جاچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: موبائل فون 65 فیصد اور کاروں کی درآمدات میں 80 فیصد کمی

اس کے علاوہ آئی ایم ایف کے ساتھ سیلاب کی تباہ کاریوں سے متعلق جو عالمی اداروں کی رپورٹس کے تناظر میں اعداد و شمار مرتب ہوئے وہ بھی شیئر کئے گئے۔

قبل ازیں آئی ایم ایف سے سیلاب کی تباہ کاریوں کے اثرات کو مد نظر رکھتے ہوئے نرمی کی درخواست کی گئی تھی، جس میں گزشتہ روز وزیرِ خزانہ کے ساتھ ہونے والی آن لائن ملاقات میں سیلاب کے باعث پسماندہ و غریب طبقے کیلئے سبسڈیز بارے نظر ثانی کا عندیہ بھی دیا گیا گیا تھا۔

اب آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات سمیت بحالی اور انفراء اسٹرکچر کی تعمیرِ نو پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات مانگ ہیں اور آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام سے کہا ہے کہ یہ بھی بتایا جائے کہ سیلاب بحالی اور تعمیرِ نو پر رواں سال کتنی رقم خرچ ہوگی جبکہ تعمیرِ نو میں آباد کاری کے کتنے منصوبے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے گھڑی چوری پکڑے جانے پر عدالت جانے کا اعلان کیا تھا،مریم اورنگزیب

آئی ایم ایف کی جانب سے طلب کی گئی تفصیلات میں مزید کہا گیا ہے کہ گھروں اور شاہراہوں کی تعمیرِ نو پراخراجات کی علیحدہ علیحدہ تفصیلات فراہم کی جائیں۔

ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ کی جانب سے آئندہ ہفتے تمام تفصیلات آئی ایم ایف کو فراہم کر دی جائے گی جس کے بعد آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات دوبارہ ہوں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com