شہباز شریف کا سیہون شریف ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کےنقصان پر اظہار افسوس

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سیہون شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظھار
*وزیراعظم کی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کی دعا
*وزیراعظم کی طرف سے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت
*وزیراعظم کی حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت
Load/Hide Comments