اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

ریسکیو1122بھاولپورکی زیر قیادت انٹردسٹرکٹ ریسکیوسپورٹس گالا

یوتھ ویژن نیوز( قاری عاشق حیسن سے)ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالستا ربابر بہاول پور ریجن کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ بہاول پورمیں پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122 بہاولپور ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام عاشق علی شہید انٹراڈسٹرکٹ ریسکیوسپورٹس گالا کا انعقاد مورخہ 12نومبر سے 21 نومبر2022تک کیا جا رہا ہے۔

یہ بات ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرباقر حسین پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122 نے بطور مہمان خصوصی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرباقر حسین نے کہا کہ عاشق علی شہیدکا نام ہم میں ہے اور انشاء اللہ رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: BNI کی تنظیم سازی،عہدیداروں کےنوٹفیکیشن جاری

اس پر وقار تقریب کے موقع پرڈسٹرکٹ آفیسر نے کہاکہ ہمیں فخر ہے کہ ہمارے ریسکیور نے لوگوں کی جان بچاتے ہوئے اپنی جان دے دی اور ہمیں اس بات پر بھی فخر کہ وہ ریسکیو 1122 کا حصہ تھا اور ہم بانی ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122ڈاکٹر رضوان نصیر ستارہ امتیازکے بے حد شکر گزار ہیں کہ انھوں نے شہید کی فیملی کے ساتھ بہت تعاون کیا۔

انھوں نے ریسکیوئرز کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیل نوجوانوں کی ذہنی و جسمانی نشونما کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کھیل نہ صرف ایک صحت مند معاشرے بلکہ صحت مند قوم کے وجود کے لیے اہم کردار اوا کرتے ہیں اور بالخصوص ریسکیو 1122جیسے محکمے کے لیے کھیلوں کا اقدام خوش آئند ہے۔

اس سے نہ صر ف جسمانی بلکہ ان کے محکمانہ کارکردگی پر بھی مثبت کردار مرتب ہوں گے۔ کھیل برداشت،تحمل اورآگے بڑھنے کی لگن و جستجو پیدا کرتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر باقر حسین نے بتایا کہ ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدالستا ربابر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ بہاولپورمیں ریسکیو سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں: اسلامیہ نیورسٹی میں شب موسیقی کلام اقبال کی محفل کا اہتمام

جس میں کرکٹ، والی بال اور بیڈ مینٹن گیمز شامل ہیں جو کہ ڈسٹرکٹ بہاول پور کی تمام تحصلیوں کی ٹیموں کے درمیان لیگ کی بنیاد پر میچز ہوں گے جن میں کرکٹ اوربیڈ منٹن کی 6 اور والی بال کی 8 ٹیمں مد مقابل ہوں گی۔ یہ مقابلہ جات ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ریسکیو 1122ائیر پورٹ روڈ،ڈرنگ اسٹیڈیم اور ٹیکنکل سکو ل میں منعقد ہو رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com