روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم

لال حویلی کیس میں شیخ رشید کو بڑا ریلیف مل گیا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج خورشید عالم بھٹی نے لال حویلی کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور شیخ صدیق احمد کی اپیلیں منظور کرلی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی مقامی عدالت میں لال حویلی کیس کی سماعت ہوئی۔ جس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج خورشید عالم بھٹی نے کی۔

سماعت میں شیخ رشید احمد اور شیخ صدیق احمد کی طرف سے سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔  ایڈووکیٹ سردار عبدالرزاق نے کہا کہ لال حویلی شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کی ذاتی ملکیت ہے۔

لال حویلی سے متروکہ وقف املاک کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ موجودہ حکومت اس حویلی سے ملحق چند کمروں کو بنیاد بنا کر ان سے لال حویلی چھیننے کی سازش کررہی ہے۔

سردار عبدالرازق خان نے کہا کہ مذکورہ کمرے بھی شیخ صدیق کے قانونی قبضے میں ہیں جو انھوں نے سابقہ مالکان  سے خریدے تھے اور سول جج نے قانونی تقاضے پورے کئے بغیر مقدمہ خارج کردیا۔

بعدازاں عدالت نے بحث سننے کے بعد شیخ رشید اور شیخ صدیق کی اپیل منظور کرتے ہوئے سول جج کا فیصلہ کالعدم کردیا اور مقدمہ دوبارہ سماعت کے لئے سول کورٹ میں ریمانڈ کردیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com