روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم

کسی بھی فیک نیوزاورپروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں،آرمی چیف

یوتھ ویژن نیوز (ثاقب غوری سے) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ۔کسی بھی فیک نیوز اور اس کے پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں۔

پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری پر آنچ نہیں آنے دیں گے،پاک افواج اپنی سرزمین کی دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔پاکستان کا امن اور استحکام خراب نہیں ہونے دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو گرفتارکیے جانےکا امکان

میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے 146 ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیغام واضح ہے کہ پاک فوج عوامی مدد سے کسی گروپ،جتھے کو ملک غیر مستحکم کرنے نہیں دے گی پاکستان پر امن ملک ہے اور ہمسایہ ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے،ہم سب کو ملکروطن عزیز کو غربت اور دیگر چیلنجز سے نکالنا ہوگا۔
پاکستان امن کا خواہاں ہے اور اس خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔

بہترین فوج کا حصہ بننے کے لیے کارکردگی پرتوجہ دینی ہوتی ہے۔آرمی چیف نے پی ایم اے سے پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد دیتا دیتے ہوئے کہا کہ پاس آوٹ ہونے والے کیڈٹس کے اہلخانہ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔آپ نے ہمشیہ جمہوری اداروں کی عزت کرنی ہے۔پاس آوٹ ہونے والے کیڈٹس کو بھی ملکی سالمیت کے لیے قربانیاں دینی ہوں گی،ادارے سے پاس آؤٹ ہونا اعزا ز کی بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کسی گروہ یا ملک کو پاکستان میں عدم استحکام پیدا نہیں کرنے دیں گے،آرمی چیف

پاس آوٹ ہونے والے کیڈٹس کا عظیم اور بہاد ر فوج کا حصہ بنناباعث فخر ہے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ 42 سال قبل میں نے بھی اسی ادارے سے تربیت حاصل کی،محنت اور لگن کے بغیر کوئی بھی ہدف کامیابی سے حاصل نہیں کیاجاسکتا۔پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کوبا اعتماد طریقے سے ذمہ داری نبھانی ہوگی۔پاک فوج نے دہشت گردی سے نجات دلانے کے لیے بڑی قربانیاں دیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ جب ادارے میں زیر تربیت تھا تو کبھی نہیں سوچا کہ فوج کی کمانڈ کروں گا۔آرمی چیف نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں اعزازات تقسیم کئے جبکہ آرمی چیف نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com