اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

سب انجئیرمحکمہ آبپاشی بھاولپورضمانت خارج ہونے پر گرفتار

اینٹی کرپشن کی پنجاب بھر میں کرپٹ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ پولیس سب انسپکٹر  لیاقت علی حیات کو وزیراباد سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیاہے

رپورٹ کے مطابق لیاقت علی حیات انچارج چوکی سوہادرا، وزیر آباد نے مقدمہ درج کرنے کے لیے رشوت طلب کی تھی۔ اس کے علاوہ   اینٹی کرپشن نے ہیڈ ڈرافٹسمین بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ بہاولپور کو رنگے ہاتھوں پکڑا  ہے۔ ہیڈ ڈرافٹسمین محمد حسیب نے بل پاس کرنے کیلئے رشوت طلب کی تھی۔

اینٹی کرپشن نے سب انجنئیر محکمہ آبپاشی بہاولپور کو بھی ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا ہے۔سب انجنیر عبدالسمع پر رشوت لیکر ریکارڈ میں ردوبدل کرنے پر مقدمہ درج تھا۔ پولیس سب انسپکٹر سمیت دیگر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے۔ 

ڈی جی اینٹی کرپشن ندیم سرور کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی۔ کرپشن کسی بھی حالت میں ناقابل برداشت ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com