احساس راشن رعایت پروگرام، رجسٹریشن شروع کر دی گئی
یوتھ ویژن نیوز (عمران قذافی سے ) احساس راشن رعایت پروگرام پنجاب کے وہ تمام گھرانے جو ابھی تک رجسٹرڈ نہیں ہوئے وہ سب 8123 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر سینڈ کریں اور رجسٹریشن کرائیں یا پھر ای خدمت مرکز میں ذاتی طور پر جا کر بھی رجسٹریشن کرائی جا سکتی ہے یاد رہے پنجاب حکومت کی طرف سے اس سکیم کا آغاز 2 اکتوبر سے کر دیا گیا پہلے سے رجسٹرڈ افراد کو بھی دوبارہ رجسٹریشن کرانی ہوگی
Load/Hide Comments