پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اکتوبر کو طلب

یوتھ ویژن نیوز (واصب غوری سے )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اکتوبر جمعرات کو شام 5 بجے طلب کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: کسانوں کا احتجاج کامیاب،مطالبات تسلیم کروالیے
منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(ایک) اور 56(3)کے تحت طلب کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments