اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

کسانوں کا احتجاج کامیاب،مطالبات تسلیم کروالیے

یوتھ ویژن نیوز(عمران قذافی سے ) حکومت اور کسان اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ابھی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آپ کے مطالبات تسلیم کرتے ہیں

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بنائےگئےڈیش بورڈپر عدم اعتماد،افتتاح کرنےسےانکار

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم سے کہا کہ رانا ثنا اللہ خیبر چوک میں آئیں اور مطالبات کی منظوری کا اعلان کریں گے۔ ایک مطالبہ یہ تھا کہ جو بجلی کا بل دس تاریخ کو ادا ہونا تھا اس میں 6 ماہ کی مہلت دی گئی۔ 

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم صاحب سے گلہ کیا آپ کو سات دن بعد ہماری یاد آئی۔ وزیر اعظم کو مس گائیڈ کیا جا رہا تھا۔ وزیر اعظم نے اپنے اسٹاف کو حقائق چھپانے پر ڈانٹا۔ 

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی معافی قبول کرلی

انہوں نے کہا کہ میڈیا نے مشکل وقت میں ساتھ دیا۔ میڈیا والے بھائیوں کے شکرگزار ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com