روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی

ٹک ٹاکرحریم شاہ کوگرفتاری کا ڈر،ضمانت کیلئےعدالت پہنچ گئیں

یوتھ ویژن نیوز (عمران قذافی سے ) ٹک ٹاکر حریم شاہ ایف آئی اے کی تحقیقات میں گرفتاری سے بچنے کیلئے وطن واپسی پر عدالت پہنچ گئیں اور سندھ ہائی کورٹ نے حریم شاہ کی عدالت میں دائر درخواست پر7 روز کیلئے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا پراداروں کیخلاف مہم چلانے پرایف ائی اے نے ایک شخص کو گرفتارکرلیا

فصیلات کے مطابق  عدالت نے حریم شاہ کو 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا اور ایف آئی اے سے تفتیش میں تعاون کی ہدایت کی۔ عدالت کی جانب سے ایف آئی اے سے تعاون نہ کرنے پر زر ضمانت ضبط کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔ وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حریم شاہ ایف آئی اے کے سامنے سرنڈر کرنا چاہتی ہیں اور ایف آئی اے کو حریم شاہ کی گرفتاری سے روکا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

 درخواست میں کہا گیا کہ ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر نوٹس جاری کیا تھا، ویڈیو میں حریم شاہ بڑی تعداد میں کرنسی نوٹ کے ساتھ نظر آرہی ہیں،مذاق میں بنائی گئی اس ویڈیو پر حریم شاہ معافی مانگ چکی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com