اقوام متحدہ کےکانگو میں امن مشن میں تعینات پاک فوج کےحوالدار بابرصدیق شہید ہوگئے

حوالدار بابر صدیق انٹری پوائنٹ پر گارڈ کمانڈر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے, آئی ایس پی آر

30 ستمبر کو 6 مسلح حملہ آوروں نے اقوام متحدہ امن مشن پر حملہ کیا،

حوالدار بابر کے سر پر گولی لگی اور وہ شہید ہوگئے،

35 سالہ حوالدار بابر صدیق شکرگڑھ کے رہائشی تھے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com