ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ہوگی
یوتھ ویژن نیوز (یاسر ملک سے ) وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے سسٹم پر بہت لوڈ ہے، بہت سے لوگوں نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی درخواست کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پیٹرول 12 روپے63 پیسے سستا
Load/Hide Comments