بہاول پور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا شہر کو صاف رکھنے کیلئے بھانہ جات کےخلاف کریک ڈاون
یوتھ ویژن نیوز ( عمران قذافی سے ) بہاول پور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے انتہائی مفید اقدام غیر قانونی بھانہ جات کے خلاف کریک ڈاون
یہ بھی پڑھیں: اسٹیٹ بینک نے75روپےکااعزازی نوٹ جاری کردیا
بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے شہر کے رہائشی علاقوں میں قائم غیر قانونی بھانہ جات اور عوامی مقامات پر کچرا، تعمیراتی ملبہ اور جانوروں کا فضلہ گوبر وغیرہ پھینکنے والے کو انتباہی نوٹس جاری۔3 یوم میں دفتر پیش ہو کر اصلاح احوال کے اقدامات کرنے کے احکامات جاری بصورت دیگر سخت قانونی اور جرمانوں کی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Load/Hide Comments