فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا
یوتھ ویژن نیوز ( عاقب غوری سے )ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2200 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔
سونےکی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافےکےبعد ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے
یہ بھی پڑھیں: آن لائن پیسے کیسے کمائیں؟ طریقہ جانئیۓ
Load/Hide Comments