اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

سلام بخضورآقا جی سرکارﷺ

بسلسلہ جشن پیدائش

آقا جی محمد پیارے ، تم پہ لاکھوں سلام
آمنہ کے دولارے ، تم پہ لاکھوں سلام

جھُک گیا کعبہ سجدے میں ، ٹوٹ گئیے کنگرے سارے
آ پ کی جلوہ نمائی کے ھیں یہ تو اشارے
آمنہ کے دولارے ، تم پہ لاکھوں سلام
انبیاء رسول آئے آپ کا منہ چومنے کو
حور و ملائیک بھی آئے دیکھن جلوے تمھارے
آمنہ کے دولارے تم پہ لاکھوں سلام

جہاں ھو تیری اشارے، جھوم جائے چاند
کھیلن کو ھیں یہ کھلونے تیرے چاند تارے
آمنہ کے دولارے تم پہ لاکھوں سلام

شجر، حجر , پانی، پتے، ریت، ھوا ، ھیں عاشق
جھلک تیری دیکھنےکو دیوانے ھیں سارے
آمنہ کے دولارے تم پہ لاکھوں سلام
شہادت کی انگلی سے پھوٹ پڑے چشمہ
سورج پلٹ آئے، چاند ھو جائے دو پارے
آمنہ کے دولارے تم پہ لاکھوں سلام

اے کاش جاری ھو جائے پروانہ ھمارے لئیے بھی
بُلا لیں ھم کو بھی صنم اک دن اپنے دوارے
آمنہ کے دولارے تم پہ لاکھوں سلام

جلدی وہ دن بھی آجائے گا صنم یقیناً”
آنکھیں دیکھن گی ھمری، طیبہ کے نظارے
آمنہ کے دولارے پہ لاکھوں سلام
صنم نشاط بھاولپور

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com