روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم

ناسا ”آرٹیمس 1 مشن کو”چاند پر بھیجنے کی تیسری کوشش جاری ماہ میں کرے گا

یوتھ ویژن ینوز (ویب ڈسک ) ناسا کی جانب سے آرٹیمس 1 مشن کو چاند پر بھیجنے کی تیسری کوشش ستمبر کے آخر میں کیے جانے کا امکان ہے۔

اس مشن کو پہلے 29 اگست اور پھر 3 ستمبر کو روانہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا مگر تکنیکی مسائل کے باعث ایسا ممکن نہیں ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں: نوجوانوں کیلئےخوشخبری،گوگل کا پاکستانیوں کو ہزاروں اسکالرشپس دینےکااعلان

یہی وجہ ہے کہ ناسا نے مسائل کی روک تھام کے لیے ایندھن بھرنے کے زیادہ بہتر طریقہ کار کی آزمائش آرٹیمس 1 کے اسپیس لانچ سسٹم راکٹ میں کی ہے۔

 ماہرین کی ٹیم نے میگا راکٹ کے ٹینک کو بھرنے کے طریقہ کار کو تبدیل کیا تاکہ اس کا درجہ حرارت اور دباؤ تیزی سے نہ بڑھے جو ممکنہ طور پر ایندھن لیک ہونے کا باعث بن رہا تھا۔

اس ٹیسٹ کے دوران بھی ایک ہائیڈروجن ٹینک سے ایندھن لیک ہوا مگر اس کو بروقت ٹھیک بھی کرلیا گیا۔

ماہرین کو توقع ہے کہ اس کامیابی سے مشن کے لانچ سے قبل کسی خرابی کو بروقت درست کرنے میں مدد ملے گی۔

اس ٹیسٹ کی کامیابی کے بعد ناسا کی جانب سے آرٹیمس 1 کو بھیجنے کے لیے تیسری کوشش 27 ستمبر کو کیے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شوہردوسری خاتون کےساتھ پکڑا گیا،بیوی نےشوہرکوجوتوں سےپیٹ ڈالا،ویڈیووائرل

خیال رہے کہ اس مشن کے لیے اسپیس لانچ سسٹم (ایس ایل ایس) میگا راکٹ استعمال کیا جارہا ہے جو کہ ناسا کا اب تک کا طاقتور ترین راکٹ ہے جس کے ساتھ اورین اسپیس کرافٹ موجود ہے۔

یہ ناسا کے 5 دہائیوں بعد چاند پر واپس لوٹنے کے آرٹیمس پروگرام کا پہلا مشن ہے جو فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ ہوگا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com