ہفتےکو فیصلہ کروں گا کہ کب کال دینی ہے؟

یوتھ ویژن نیوز (یاسر ملک سے ) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہفتے کو فیصلہ کروں گا کہ کب کال دینی ہے۔کال دینے کا فیصلہ تب کروں گا جب دیکھوں گا کہ میرے ٹائیگرز حقیقی آزاد کیلئے تیار ہیں۔
اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم بڑی تحریک لیکر چل رہے ہیں، ملک کو حقیقی آزادی دلوانی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پیپلزپارٹی کواحتساب عدالت سے بڑا ریلیف،اہم رہنما کیخلاف ریفرنس واپس کردیا
25 مئی کو ہماری تیاری نہیں تھی۔ ہم پرامن احتجاج کیلئے آئے تھے۔اس بار تیاری سے آئیں گے
راناثنااللہ کی وارننگ پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ رانا ثنااللہ جب ہم اسلام آباد آئیں گے تمہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔
Load/Hide Comments