اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

ملکہ برطانیہ کی موت کی سچی پیشگوئی کرنےوالی نجومی نےبادشاہ چارلس کیلئے پیشگوئی کردی

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) ملکہ الزبتھ دوم کی موت کی اس ماہ کے آغاز میں سچی پیشگوئی کرنے والی نجومی جمائما پیکنگٹن نے بتا دیا کہ چارلس سوم کب تک بادشاہ کے طور پر فرائض انجام دیں گے۔

نجومی جمائما پیکنگٹن نے پیش گوئی کی کہ ملکہ کی وفات کے بعد عملیات کیں تو انہیں معلوم ہوا کہ بادشچارلس پیچھے ہٹ جائیں گے اور ولیم کو پرنس ریجنٹ بنا دیں گے، ایسا اس ملک میں پہلے بھی ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرنس ولیم اگلے 12 ماہ میں کنگ کے زیادہ تر فرائض سنبھال لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کا گروپ کپیٹن ابھینندن کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ

جمائما پیکنگٹن نے یہ بھی پیشگوئی کی کہ پرنسس این کو جلد ڈچز آف ایڈنبرگ کا خطاب دے دیا جائے گا۔  

جمائما پیکنگٹن نےاس سے قبل بریگزٹ، پرنس فلپ کی موت، تھریسا مے کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹائے جانے اور ہیری اور میگھن کے شاہی خاندان سے الگ ہونے کی پیشگوئی کی تھی جو سچ ثابت ہو چکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ،ماڈل ایان علی کو دبئی میں دل کا دورہ

جمائما پیکنگٹن دنیا کی واحد نجومی ہیں جو اسپریگس نامی سبزی کو ہوا میں اُچھال کر مستقبل کا احوال بتاتی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com