اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

پنجاب حکومت گرانےکیلئےپلان تیار،ن لیگی رہنما کا انکشاف

 یوتھ ویژن نیوز (مظہر چشتی سے ) پنجاب حکومت گرانے کیلئے ن لیگ نے پلان تیار کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے پنجاب حکومت کی تبدیلی کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ پلان تیار ہے اور اس کا سب کو پتہ ہے کیا وجہ ہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس چلتا ہی جارہے ۔

یہ بھی پڑھیں: اعلی عہدوں پرفائز،حساس معلومات رکھنے والےسینکڑوں پاکستانی شہریت چھوڑ گئے،انکشاف

سی سی پی او کے حوالے سے کہا رانا مشہود نے کہا کہ سی سی پی او کی مدت ملازمت میں صرف 4 ماہ رہ گئے ہیں انہیں جاتے ہوئے اپنی عزت کا بھی خیال نہیں ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود کا مزید کہناتھا کہ عمران خان کی 21 سالہ جدوجہد میں قوم کو کیا ملا؟ عمران خان نے امریکی فرموں سے اپنے لیے لابنگ کروائی، ان کا کہناتھا کہ عمران خان کی فارن فنڈنگ ثابت ہوچکی،انہوں نے توشہ خانے میں چوری کی، وہ بیرونی پیسوں کی بنیاد پر قوم میں انتشار پھیلا رہے ہیں۔شہباز گل کے حوالے سے ان کا کہناتھا کہ ہم شہباز گل کا پیچھا کریں گے

یہ بھی پڑھیں: انجیلینا جولی ایک پھر پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کرنے پہنچ گئی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com