اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

سندھ حکومت کی سیلاب زدگان کےسر سےچھت چھیننےکی تیاری

یوتھ ویژن نیوز ( عمران قذافی سے )سندھ حکومت کے محکمہ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اسکولوں میں بیٹھے سیلاب متاثرین کو اسکولوں سے باہر منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ سیلاب متاثرین کی رہائش کے سبب اسکول بند ہیں اور تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: انجیلینا جولی ایک پھر پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کرنے پہنچ گئی

سیکرٹری ایجوکیشن نے خط میں لکھا ہے کہ سیلاب متاثرین کا مسئلہ حساس ہے لیکن تعلیم متاثر ہونا بھی حساس مسئلہ ہے۔ خط میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ سیلاب متاثرین کو سکولوں سے ہٹایا جائے اور ان کے لیے باقاعدہ ٹینٹ سٹی قائم کی جائے۔ اس وقت سندھ کے کئی اضلاع میں ہزاروں سیلاب متاثرین اسکولوں میں موجود ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com