17 ستمبر کو پیدا ہونے والے بچوں کو سونے کی انگوٹھی اور720 کلو مچھلی ملےگی

یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) 17 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر پیداہونے والے نومولود بچوں کو سونے کی انگوٹھیاں اور 720 کلوگرام مچھلی پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہندوستان ٹائمز میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تامل ناڈو یونٹ نے 17 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر نومولود بچوں کو سونے کی انگوٹھیاں اور 720 کلوگرام مچھلی پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دیگر پروگرام بھی منعقد کیے جائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com