روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم سال 2024 کا بڑا واقعہ چینیوں کو لے جانے والی بس پر بم دھماکہ پی ٹی آئی نے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی کے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا(2024) سال 2024 کا پہلا سورج گرہن امریکی سائنسدانوں کو کیا سیکھنے کی توقع ؟

حکومت کا 17ستمبرکوعام تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

یوتھ ویژن نیوز ( عمران قذافی سے ) حضرت داتا گنج بخش کے979واں عرس کی سہ روزہ تقریبات 15ستمبر سے 17ستمبر تک جاری رہیں گی،عرس کے موقع پر17 ستمبر کو لاہورمیں مقامی تعطیل ہوگی،ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع پر عمران خان کے بیان پر حکومت کا درعمل آگیا

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے مذہبی امور پنجاب رفاقت علی گیلانی نے بتایا کہ لاہور میں داتا علی ہجویری کے عرس کی تقریبات 17ستمبر تک جاری رہیں گی۔حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر 17 ستمبر کو مقامی تعطیل کا اعلان بھی کر دیا گیا جس کا ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com