روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا وزیر اعظم شہباز اور ولی عہد سلمان نے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ سال 2024 کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی پر وکیل کو 6 ماہ قید کے ساتھ 1،00،000جرمانہ ک سزا کا حکم

پڑوسی ملک بھارت نے دنیا کی سب سے سستی الیکٹرک کار متعارف کروانے کا اعلان کردیا

 یوتھ ویژن نیوز ( ویب ڈسک ) رپورٹ کے مطابق ٹاٹا کارز کے مینجنگ ڈائریکٹر شیلیش چندرا  نے کہا کہ کمپنی ٹائگر ای وی کے نام سے ایک الیکٹرک کار لانچ کرے گی۔ جس کی ابتدائی قیمت 12.5 لاکھ روپے ہے۔  انہوں نے کہا کہ  ٹاٹا موٹرز کی اگلی ای وی ہیچ بیک ہو سکتی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  آئی فون14 کی حیران کن قیمت، پاکستان میں پری بکنگ شروع ہوگئی

مینجنگ ڈائریکٹر شیلیش چندرا نے کہا کہ کمپنی کا مقصد مالی سال 2023 میں 50,000 الیکٹرک کاریں فروخت کرنا ہے۔ ٹاٹا موٹرز نے ای وی کی فروخت میں 17,000 یونٹ کی فروخت کی ہے اور اب کمپنی مالی سال 2023 میں 50,000 الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کا ہدف رکھے گی-

یہ بھی پڑھیں: ایم کیوایم میں عہدوں کے لیئے پھوٹ پڑگئی،رابطہ کمیٹی نےاہم اجلاس طلب کرلیا

  ٹاٹا موٹرز نے اب  اپنی ای وی رینج کے لیے فروری سے اپریل تک اوسطاً 5,500 تا 6,000 آرڈر حاصل کیے ہیں۔ کمپنی تین الیکٹرک گاڑیاں نیوم ای وی، ٹائگر ای وی اور XPRES-T کو بھارت  میں فروخت کرے گی۔ اس نے حال ہی میں ایک کوپے طرز کی ایس وی یو بھی متعارف کرائی  ہے جسے وہ اگلے دو سال میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com