اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

 آئی فون14 کی حیران کن قیمت، پاکستان میں پری بکنگ شروع ہوگئی

پاکستان میں آئی فون شائقین کیلئے خوشخبری ہے کہ پاکستان میں آئی فون کی پری بکنگ جاری ہے۔ پاکستان میں ٹیکس لگنے کے بعد آئی فون کی قیمت پاکستان میں اصل قیمت سے دوگناہ سے بھی زیادہ ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ایپل نے آئی فون کے 4 ماڈلز لاونچ کیے ہیں۔ جس میں آئی فون 14، 14 پلس، 14 پرو اور 14 پرو میکس شامل ہے۔ تمام ماڈلز 128، 256، 512 اور 1 ٹی بی اسٹوریج میں دستیاب ہے۔ 

سب سے سستا آئی فون 14 پری بکنگ 128 جی بی میں 420،000 میں دستیاب ہے۔ 256 جی بی 460،000 آئی فون 14 پری بکنگ 512 جی بی میں 490،000 میں دستیاب ہے۔

آئی فون  14 پرو پری بکنگ میں 128 جی بی کی قیمت 490،000 ہے۔ آئی فون 14 پرو پری بکنگ 256 جی بی کی 530،000 اور 512 جی بی کی قیمت 590،000 ہے۔ 1 ٹی بی میں آئی فون 14 پرو کی قیمت 660،000 ہے۔ 

آئی فون 14 پرو میکس 128 جی بی کی قیمت 530،000 ہے۔ آئی فون 14 پرومیکس 256 جی بی کی قیمت 560،000 اور 512 جی بی کی قیمت 630،000 ہے جبکہ 1 ٹی بی میں آئی فون 14 پرو میکس کی قیمت 690،000 روپے ہے۔ 

آئی فون 14 پلس 128 جی بی کی قیمت 460،000 روپے ہے، 14 پلس 256 جی بی کی قیمت 490،000 اور 512 جی بی کی قیمت 530،000 ہے۔ 

واضح رہے کہ یہ قیمت پری بکنگ کی ہے۔ آہستہ آہستہ قیمت میں تھوڑی بہت کمی آئے گی۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com