اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیر اعظم کی زیرِصدارت سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس وفاقی اور صوبائی وزراء کا تعاون مانگ لیا پی ٹی آئی کے بانی کی جان کو خطرہ سندھ ہائی کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال عمران خان نے معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے حکومتی کمزوری کی پیش گوئی کی۔ بلوچستان کے کچھ ضلع ژوب 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پی کے انٹرا پارٹی انتخابات کی توثیق کردی تنزلی کا شکار معاشرے کے سدھار کی آخری اُمید اساتذہ اور اُن سے ہونےوالا ہتک آمیز سلوک طالبان نے حکومت پاکستان کو ‘بہت برے نتائج’ سے خبردار کردیا "اسلامیہ یونیورسٹی کا یورپی یونین کے وفد کا خیرمقدم شمسی توانائی، آرٹسٹری اور کیمپس اسپلنڈر کی نمائش” عائشہ عمر نے سرجری کے بعد کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی گوگل میٹ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا۔

والدین نے بچےکا نام "پکوڑا”رکھ دیا

کسی مشہور شخص، یادگار، جگہ یا خیالی کردار کے نام پر تو کئی بچوں کے نام رکھے گئے ہوں گے، لیکن کیا آپ نے سنا ہے کہ کسی بچے کا نام ان کے والدین کے پسندیدہ کھانے کے نام پر رکھا ہوا ؟ پکوڑوں کے شوقین والدین نے اپنے نومولود بچے کا نام ہی ”پکوڑا” رکھ دیا۔

برطانیہ کے ایک ریسٹورنٹ میں پکوڑے کی ڈش اتنی مشہور ہوئی کہ اسے کھانے دور دور سے لوگ آنے لگے، ایک کسٹمر کو پکوڑے اس قدر پسند آگئے کہ انہوں نے اپنے بچے کا نام ہی پکوڑا رکھ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: لائیوخبرپیش کرتےہوئےخاتون زندہ مکھی نگل گئی،ویڈیو وائرل

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس چیز کا اعتراف خود بچے کے والد نے ریسٹورنٹ آ کر کیا، انہوں نے ہوٹل کے مالک کو  بتایا کہ اس کی اہلیہ کو ان کے پکوڑے اتنے پسند آئے کہ جب ان کا بیٹا اس دنیا میں آیا تو انہوں نے اس کے نام کا انتخاب ان کی ڈش کے نام پر کیا۔

ریسٹورنٹ کے مالک نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کے ذریعے 24 اگست کو پیدا ہونے والے بچے کی تصویر شئیر کی، اور ساتھ ہی وہ ریسد بھی شئیر کی جس میں اس کے والدین نے ان کے ہوٹل سے پکوڑے آرڈر کیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک کلو وزنی اولوں کی بارش،بچی جاں بحق

انہوں نے لکھا کہ وہ پکوڑے سے ملنے کیلئے بیتاب ہیں، جبکہ کئی صارفین نے پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ کہ بارش کے سیزن میں ”پکوڑا” کبھی باہر نہیں نکلے گا ورنہ لوگ اسے کھا جائیں گے۔

واضح رہے پکوڑا بیسن میں بننے والی ایک مشہور ڈش ہے، جسے رمضان اور بارشوں میں لوگ کھانا پسند کرتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com