اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پنجاب حکومت کا بیوروکریسی کے تبادلے نہ کرنے کا فیصلہ کارل سیگن (1934 – 1996) ایک عظیم سائنسدان فالج کے اٹیک سے پوری عمر کی معذوری ہونے سے بچائیں ڈیپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائر منٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پاکستان سوسائٹی آف ہارٹیکلچر سائنسز کے زیر اہتمام8ویں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس آل پاکستان انٹرورسٹی ریسلنگ چیمپئن شپ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے 4 کانسی اور1چاندی کامیڈل جیت لیا صدرمملکت کی منظوری کے بغیر ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب، نوٹیفکیشن جاری ملتان ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچ لاپتہ افراد کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہو گئے یادداشت کوتیز کرنے کیلئےمفید مشقیں وفاقی محتسب بہاولپورریجن میں واپڈا سمیت دیگرمحکموں کیخلاف شکایات پرعوام کو25 لاکھ روپے کاریلیف مل گیا

قوم کو اکھٹا کروں گا،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو متحرک کرکے قرضہ اتارنے میں مدد لوں گا،عمران خان

یوتھ ویژن نیوز:(عمران قذافی سے ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو اکھٹا کرنے کی کوشش کروں گا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اکھٹا کروں گا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو متحرک کر کے قرضہ اتارنے میں مدد لوں گا، سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کنٹرول روم بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: "نادرا بائیکرسروس”کا آغاز کردیا گیا

جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ اتنی بڑی تعدا د میں لوگ جلسے میں آئیں گے، سیلاب متاثرین مشکل میں ہیں، سیلاب متاثرین کے مسائل حل کریں گے، ساری پاکستانی قوم سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے، 3 گھنٹے سے بھی کم وقت میں ٹیلی تھون میں ساڑھے 500 کروڑ روپے سے زائد جمع کیے، بیرون ملک پاکستانیوں نے دل کھول کر پیسہ دیا، اگر وقت ہوتا تو مزید ساڑھے 5 ارب روپے جمع ہو جاتے۔

انہوں ںے براہ راست مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمشنر! تمہیں پہلی دفعہ اندازہ ہوا ہو گا کہ فارن فنڈنگ کیا ہوتی ہے؟ یہاں طاقتور کیلئے ایک قانون اور کمزور کیلئے دوسرا قانون ہے، بڑا ڈاکو چوری کرے تو وہ ملک کا وزیراعظم بن سکتا ہے، واحد لیڈرتھا جسے آزاد عدلیہ کیلئے جیل میں ڈالا گیا، میں نے جیل میں 4،5 دن گزارے، وہاں مجھے سارے غریب چور نظر آئے، جب اسمبلی گیا تو وہاں بڑے بڑے ڈاکو نظر آئے، ان لٹیروں میں سے ایک فضل الرحمان بھی تھا، زرداری اور شریف خاندان بھی لٹیرے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،ادارہ شماریات

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جب تک چور اوپر بیٹھے رہیں گے ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے، بیرونی سازش ہوئی امریکہ کو اپنے غلام چاہیے تھے، آصف زرداری نے ملک کا پیسہ چوری کر کے ملک سے باہر لے گیا، 17 جولائی کو جب پہلا الیکشن آیا تو ہر حربہ استعمال کیا گیا، سب کوششو ں کے باوجود حمزہ شہباز کو فارغ کرنا پڑا، انہیں خوف آنا شروع ہو گیا کہ اگر الیکشن کروایا تو کیا ہو گا؟ انہیں میری دو تہائی اکثریت نظر آنا شروع ہو گئی، اس کے بعد مجھے ناک آؤٹ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا، دوسری سازش مجھے راستے سے ہٹانے کیلئے کی گئی، بند کمرے میں فیصلہ ہوا لیکن مجھے پتہ چل گیا۔

عمران خان نے کہا کہ میں نے ایک ویڈیو بنائی ہوئی ہے، اگر مجھے کچھ ہوا تو میری قوم ان چاروں کو نہیں چھوڑے گی، الیکشن کمشنر کو کہا عمران کو نااہل کیا جائے، فارن فنڈنگ کے بعد توشہ خانہ کا کیس بنا دیا، انہیں توشہ خانہ کیس میں شکست ہو گی، میرے بعد تمام سابق وزرائے اعظم کا کیس بھی سنا جائے، انہوں نے کوشش کی کسی طرح عمران خان کو جیل میں ڈالا جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com